تازہ ترین
Home / Tag Archives: Karachi (page 7)

Tag Archives: Karachi

کشمیر ڈے اور تعطیل کے دوران وفاقی حکومت نے غیر آئینی آرڈیننس جاری کیا۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ کشمیر ڈے اور تعطیل کے دوران وفاقی حکومت نے غیر آئینی آرڈیننس جاری کیا جس پر رضا ربانی نے بلکل ٹھیک کہا یہ کابینہ نابینا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں …

مزید پڑھیں

مرتضیٰ بھٹو کی طرح پیپلزپارٹی مجھ پر حملے کروا سکتی ہے۔ بلاول اور مراد علی شاہ نے سرکاری وردی میں پرائیوٹ فورس بنا رکھی ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہفتے کے روز قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے بھائی اور کزن کے فارم ہاؤس پر آپریشن کی کمانڈ سنبھالنے والے ڈی ایس پی انٹی انکروچمنٹ ممتاز مگسی کا کرنمل ریکارڈ سامنے آگیا۔ قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈٰیو بیان …

مزید پڑھیں

عدالت سے پیشی کے بعد واپس آنے والے دوسگے بھائی کالا پل پر فائرنگ سے جانبحق

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے کالا پل پرفائرنگ سے دو سگے بھائی جاںبحق، مقتولین عدالت میں پیشی کے بعد موٹر سائیکل پر واپس آرہے تھے۔ موقع سے 9 ایم ایم گولیوں کے 8 خول ملے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی انتقامی کارروائیاں 3 سال سے جاری، زمین اور ضمیر دونوں کلیئر ہیں۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت تین سال سے انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہے، زمین اور میرا ضمیردونوں کلیئر ہیں۔ زمینوں کے حقائق جاننے کیلئے جے آئی ٹی بنائی جائے۔ رہنما تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کا نیوز …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کراچی نے ضلع ملیر میں سابقہ جلسوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محمدی فٹبال اسٹیڈیم میمن گوٹھ میں ہونے والی تاجدار ختم نبوت کانفرنس بسلسلہ چہلم حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی رح میں ہزاروں کی تعداد میں عوامی سمندر امڈ آیا۔ ضلع ملیر لبیک یا رسول اللہ کے نعروں سے گونج اٹھا۔ کانفرنس سے تحریک لبیک پاکستان …

مزید پڑھیں

پاکستان کی جیلیں دنیا کی بد ترین جیلیں بن چکی ہیں۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پاکستان کی جیلیں دنیا کی بد ترین جیلیں بن چکی ہیں۔ خواتین قیدیوں کے لئے بھی موجودہ جیلیں غیر محفوظ ترین جگہیں ہیں۔ سزا کے نظام کا مطلب معاشرے کو بگاڑ سے بچانا ہے مگر …

مزید پڑھیں

تاجر برادری کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے بھارتی بربریت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ حماد پونا والا صدر آل سٹی تاجر اتحاد کراچی

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مختلف سماجی، سیاسی اور تاجروں کی جانب سے ریلی کے ساتھ ساتھ تقریبات بھی منعقد ہو رہی ہیں، قومی یکجہتی کشمیر کے حوالے سے آل سٹی تاجر اتحاد کی جانب سے بھی …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ نے کثیر القومی مشقامن کا نیا پرومو جاری کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک بحریہ نے کثیر القومی مشقامن کا نیا پرومو جاری کردیا، اس سال مشق میں تقریبا 45 ممالک بحری اثاثوں اور مندوبین کے ساتھ شرکت کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بحریہ …

مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کراچی نے سٹی سے اورنگی اسٹیشن تک کے سی آر ٹریک کو آپریشنل روٹ کا حصہ بنانے کا آپریشنل ٹرائل مکمل کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ریلوے کراچی نے سٹی سے اورنگی اسٹیشن تک کے سی آر ٹریک کو آپریشنل روٹ کا حصہ بنانے سے قبل جمعہ کو اس کا آپریشنل ٹرائل مکمل کرلیا۔ آپریشنل ٹرائل میں کراچی ڈویڑن اور کے سی آر پراجیکٹ کے انجنیئرز نے حصہ لیا۔ کے سی …

مزید پڑھیں

مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس، کشمیر کا مسئلہ عالمی عدالت میں اٹھایا جائے۔ اے پی سی کا اعلامیہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پارٹی کانفرنس نے کشمیر کا مسئلہ عالمی عدالت میں اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کراچی پریس کلب میں مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ شعبہ سیاسات کے زیر اہتمام منعقدہ تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے اجلاس میں شرکا نے حکومت …

مزید پڑھیں