تازہ ترین
Home / Tag Archives: Crime (page 28)

Tag Archives: Crime

کراچی میں ڈیفنس پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف گھیراؤ درجنوں سے زاٸد چوری، ڈکیتی اور اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں ڈیفنس پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف گھیراؤ درجنوں سے زاٸد چوری، ڈکیتی اور اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار. ملزم کے قبضے سے غیرقانونی سلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موباٸیل فون، ایک کیمرہ و نقدی برآمد ملزم …

مزید پڑھیں

کراچی میں گارڈن پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 1 اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں گارڈن پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 1 اسٹریٹ کرمنل گرفتار جبکہ ملزم کا ساتھی فرار۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین و مسروقہ موٹرساٸیکل برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں اورنگی ٹاؤن پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز سمیت بدنامِ زمانہ 1 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں اورنگی ٹاؤن پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز سمیت بدنامِ زمانہ 1 منشیات فروش ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن تصور حسین جٹ کے شکنجے میں۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین و …

مزید پڑھیں

جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر موٹر سائیکل سوار مشکوک شخص سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گزشتہ روز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مشکوک شخص موٹر سائیکل لے کے لاؤنج میں پہنچ گیا تھا، موٹر سائیکل سوار کے گھسنے سے ائیرپورٹ میں بھگدڑ مچ گئی تھی، اے ایس ایف اہلکاروں نے موٹر سائیکل سوار کو حراست میں لیا تھا، موٹر سائیکل کی چیکنگ …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردی کے حملے میں 4 ایف سی اہلکار شہید

پنجگور (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردی کے حملے میں 4 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع پنجگور میں دہشت گردوں نے سی پیک روٹ پہ ایف سی کانوائے …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میرپورخاص کے احاطے میں خانہ بدوش برادری کا ٹاؤن پولیس کے خلاف احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ٹاؤن پولیس کی جانب سے بوٹ پالش کرنے والے گرگلا (خانہ بدوش) برداری کے دو افراد 16 سالہ پریم اور 35 سالہ ساگر کو گرفتار کرکے ٹھرے (دیسی شراب) کے کیس میں چالان کرنے کے خلاف گاؤں دائم چوہان کی رہائشی بیس سے زائد …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل سیشن جج مورو نے قتل کیس میں نامزد ملزم ایس ایچ او اصغر ڈاھر کو ہتھکڑیاں لگواکر جیل بھیج دیا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایڈیشنل سیشن جج نے قتل کیس میں نامزد ملزم ایس ایچ او اصغر ڈاھر کو ھتکڑیاں لگواکر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج مورو نے قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم ایس ایچ او اصغر ڈاھر جوکہ گاؤں مراد کعریجو کے رہائشی …

مزید پڑھیں

بلدیہ میرپورخاص کی غفلت مہر سنیما روڈ پر کھلے گٹر نالے میں کار گر گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مہر سنیما روڈ پر کھلے گٹر نالے میں کار گر گئی۔ کار میں سوار دو افراد زخمی ایک روپے سے زائد کی میگا ڈرنیج اسکیم کا کا کام مکمل نہ ہونے سے گاڑیاں، انسان اور جانور گرنے کے واقعیات میں اضافہ۔ تین ماہ قبل مین ہول …

مزید پڑھیں

سبی سٹی پولیس تھانہ کی حدود سے ایک شخص کی لاش برآمد

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سبی سٹی پولیس تھانہ کی حدود محلہ گورچانی نزد سابق ایس پی کالونی کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہسپتال زرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کے سر پر زخموں کے نشانات ہیں۔ پولیس …

مزید پڑھیں

نواب شاہ سے محراب پور آنے والی کار کو باندھی کے قریب روڈ حادثہ تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد موقع پر جاں بحق

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) نواب شاہ سے محراب پور آنے والی کار کو باندھی کے قریب گنے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی خوف ناک تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد موقع پر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ سے محراب پور آنے والی کار …

مزید پڑھیں