Home / اہم خبریں / جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر موٹر سائیکل سوار مشکوک شخص سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا

جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر موٹر سائیکل سوار مشکوک شخص سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گزشتہ روز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مشکوک شخص موٹر سائیکل لے کے لاؤنج میں پہنچ گیا تھا، موٹر سائیکل سوار کے گھسنے سے ائیرپورٹ میں بھگدڑ مچ گئی تھی، اے ایس ایف اہلکاروں نے موٹر سائیکل سوار کو حراست میں لیا تھا، موٹر سائیکل کی چیکنگ کے لیے بی ڈی کو طلب کر لیا گیا تھا، اے ایس ایف اہلکاروں کو پتہ ہی نہیں چل سکا کہ موٹر سائیکل سوار کہاں سے لاونج تک پہنچا۔ تحقیقاتی اداروں نے مشکوک شخص کو اپنی تحویل میں لیکر تفتیش کے عمل کو تیز کردیا ہے۔ 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے