تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میرپورخاص کے احاطے میں خانہ بدوش برادری کا ٹاؤن پولیس کے خلاف احتجاج

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میرپورخاص کے احاطے میں خانہ بدوش برادری کا ٹاؤن پولیس کے خلاف احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ٹاؤن پولیس کی جانب سے بوٹ پالش کرنے والے گرگلا (خانہ بدوش) برداری کے دو افراد 16 سالہ پریم اور 35 سالہ ساگر کو گرفتار کرکے ٹھرے (دیسی شراب) کے کیس میں چالان کرنے کے خلاف گاؤں دائم چوہان کی رہائشی بیس سے زائد خانہ بدوش مرد خواتین کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے احاطے میں احتجاج۔ خواتین کی چیخ پکار ٹاؤن پولیس کی موبائل کا گھیراؤ گرفتار بچوں سے ملنے دیا جائے احتجاج کرنے والوں میں، منچھر، روپ چند، وسرام، سدیر اقبال، شنکر، ریشما، زرینا مصران، کویتا اور رانی شامل۔ پولیس کا موقف ہے کہ گرفتار افراد کچی شراب فروخت کرتے ییں کاروائی میں ان سے شراب بر آمد ہوئی جن کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے