تازہ ترین
Home / Tag Archives: Crime (page 29)

Tag Archives: Crime

ٹنڈو آدم میں رات کے اوقات میں حیسکو ٹیم کا شہری علاقوں میں سرچ آپریشن سیکڑوں کنڈا کنشکشن منقطع

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں رات کے اوقات میں حیسکو ٹیم کا شہری علاقوں میں سرچ آپریشن سیکڑوں کنڈا کنشکشن منقطع بقایا جات ادا نہ پر ایک شخص پولیس کے حوالے ادائیگی کرنے پر صارف رہا۔ تفصیلات کے مطابق ایکسئین ٹنڈو آدم اختیار احمد میمن کی …

مزید پڑھیں

کوئلے پر استری گرم کرتے ہوۓ ذہریلی گیس بھرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد بیہوش

دکی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئلے پر استری گرم کرتے ہوۓ ذہریلی گیس بھرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد بیہوش۔ بیہوش ہونے والوں میں تین خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔ بیہوش ہونے والے چاروں افراد سول ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا ہے بیہوش ہونے والے افراد کی …

مزید پڑھیں

فوڈ اتھارٹی ڈیرہ نے شہریوں کی صحت سے کھلواڑ کرنے اور بیماریاں پھیلانے کی کوششیں ناکام بنا دی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) فوڈ اتھارٹی ڈیرہ نے شہر سمیت مختلف علاقوں میں گرینڈ آپریشن کے دوران زیادہ منافع کے لالچ میں شہریوں کی صحت سے کھلواڑ کرنے اور بیماریاں پھیلانے کی کوششیں ناکام بنا دی، تین قصابوں کے قبضہ سے مضرصحت گوشت برآمد کرلیا گیا۔ ڈیرہ شہر …

مزید پڑھیں

نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل، اقدام قتل، پولیس پر حملہ اور دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کرلیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سی ٹی ڈی پولیس نے دہشت گردوں کی جانب سے پولیس پر حملہ کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل ،اقدام قتل ،پولیس پر حملہ اور دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کرلیا، سانحہ پروا کے بعد شہر کی فضاء دوسرے روز …

مزید پڑھیں

شادی شدہ خاتون کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تحصیل درابن کے علاقہ نیو گرہ خان کے قریب اراضی میں ملزمان کی شادی شدہ خاتون کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش، شورشرابے پر ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، خاتون کی رپورٹ پر دوملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ درابن کی حدود …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں حادثے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ایک نوجوان شدید زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹریفک حادثے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا ،لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد لواحقین کے سپرد کردیںگئیں ،زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تھانہ یارک کی حدود علاقہ سدرہ شریف کے قریب تیز رفتار بس نے …

مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز کی مختلف علاقوں میں کاروائی 18 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں رینجرز کی مختلف علاقوں میں کاروائی 18 ملزمان گرفتار۔ گرفتار ملزمان میں لیاری گینگ وار کے 3 بھتہ خور بھی شامل۔ مدینہ کالونی، سعید آباد اور بغدادی سے 3 گرفتار۔ گرفتار ملزمان میں محمد زوہیب عرف دیدا، عبیدالرحمن اور شیراز احمد شامل۔ …

مزید پڑھیں

عزیز بھٹی ہسپتال گجرات ڈاکٹرز کی ہڑتال نے معصوم بچے کی زندگی کا چراغ گل کردیا

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) عزیز بھٹی ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے تین سالہ سید مشر وفات پا گیا۔ گجرات میں چھاپہ تو پرائیویٹ ہسپتالوں پر پڑا تھا اور ہڑتال پر سرکاری ڈاکٹر ہیں؟ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور محکمہ صحت پنجاب کب حرکت میں آۓ گا یہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے باہر سیوریج کا پانی پھینکنے پر تحریک انصاف کے رکن قومی عالمگیر خان کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے باہر سیوریج کا پانی پھینکنے پر تحریک انصاف کے رکن قومی عالمگیر خان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔’فکس اٹ‘ کے بانی اور پاکستان تحریک انصاف کے این اے 243 سے منتخب رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کیخلاف تھانہ سول …

مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف و نذر آتش

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے منشیات تلفی کی تقریب کا انعقاد۔ تقریب کا انعقاد پورٹ قاسم کے قریب کیا گیا تلف کی جانے والی منشیات میں 9260 چرس، 12 کلو گرام ہیروئن، 1.100 کلو گرام کرسٹل شامل، 13 کلو گرام افیون، 4 ٹن چھالیہ، 35178 …

مزید پڑھیں