Home / اہم خبریں / کراچی میں اورنگی ٹاؤن پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز سمیت بدنامِ زمانہ 1 منشیات فروش گرفتار

کراچی میں اورنگی ٹاؤن پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز سمیت بدنامِ زمانہ 1 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں اورنگی ٹاؤن پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز سمیت بدنامِ زمانہ 1 منشیات فروش ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن تصور حسین جٹ کے شکنجے میں۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین و 1050 گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کٹھیان کے جراٸم پیشہ عناصر کےخلاف سخت ترین احکامات۔ ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن تصور حسین جٹ نے جراٸم پیشہ و زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کے لیے ڈنڈا اٹھالیا جبکہ کامیاب و زبردست کارواٸی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن تصور حسین جٹ کے سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز سمیت بدنامِ زمانہ 1 منشیات فروش کو دھرلیا۔ ملزمان میں شامل نِثار احمد خان ولد بخت راوان ، فضل کریم ولد محمد برید اور نعمت الله ولد بہارالدین کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین و 1050 گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے داٸرے کار کو تیز کر دیا گیا ہے۔ رابطے کے دوران ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن تصور حسین جٹ نے یہ موقف اپنایا کہ جراٸم پیشہ عناصروں کو کسی بھی صورت معاف نہیں کرینگے انکے ساتھ سختی سے نِمٹھا جاۓ گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے