تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بلدیہ میرپورخاص کی غفلت مہر سنیما روڈ پر کھلے گٹر نالے میں کار گر گئی

بلدیہ میرپورخاص کی غفلت مہر سنیما روڈ پر کھلے گٹر نالے میں کار گر گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مہر سنیما روڈ پر کھلے گٹر نالے میں کار گر گئی۔ کار میں سوار دو افراد زخمی ایک روپے سے زائد کی میگا ڈرنیج اسکیم کا کا کام مکمل نہ ہونے سے گاڑیاں، انسان اور جانور گرنے کے واقعیات میں اضافہ۔ تین ماہ قبل مین ہول میں جواں سالہ بچہ گر کر جانبحق ہوگیا تھا۔ گری ہوئی گاڑی کو نکالنے کا کام جاری۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرانے کے لیے تحقیقی کام شروع

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) تاریخی آثارِ قدیمہ منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے