تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سبی سٹی پولیس تھانہ کی حدود سے ایک شخص کی لاش برآمد

سبی سٹی پولیس تھانہ کی حدود سے ایک شخص کی لاش برآمد

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سبی سٹی پولیس تھانہ کی حدود محلہ گورچانی نزد سابق ایس پی کالونی کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہسپتال زرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کے سر پر زخموں کے نشانات ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق لاش کی شناخت ذوالفقار علی ولد دین محمد قوم گورچانی سکنہ مل گورگیج سے ہوئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے