تازہ ترین
Home / پاکستان (page 676)

پاکستان

اراکین اسمبلی اور بلدیاتی نمائندوں کی عدم توجہی ماتلی کی حالت بدستور خراب شہر کھنڈرات و موہن جودڑو کا منظر دکھائی دینے لگا اداروں میں کرپشن کا بازار گرم

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) ماتلی شہر میں بلدیاتی نظام بری طرح سے ناکام ہوگیا ہے منتخب بلدیاتی نمائندوں کے مابین جھگڑے کو 2 سال سے زائد کا عرصہ گزرجانے کے باوجود اختلافات میں کمی کے بجائے شدت اختیار کرگئی ہے تعلقہ بھر میں اداروں کی ناکامی بدانتظامی کرپشن کا راج …

مزید پڑھیں

شہید پولیس اہلکار سید احمد مہدی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی- نماز جنازہ میں سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران کی شرکت

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی ڈی آئی جی پی آفس گلبرگ میں شہید پولیس اہلکار سید احمد عباس مہدی ولد سید غضنفر عباس مہدی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ جس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی ویسٹ زون، ایس ایس پی سینٹرل، ایس پی لیاقت آباد، ایس …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ والوں نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں غلط بیانی سے ہمیں گھروں سے بیدخل کروایا ہے- یو جی آر سی کی کراچی میں پریس کانفرنس و احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یونائیٹڈ گورنمنٹ رسیدنٹس کمیٹی کراچی کے مکینوں اور عہدیداروں نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ ہم اہلیان جہانگیر ایسٹ، ویسٹ، پٹیل پاڑہ، مارٹن، کلیٹن، جیل، پاکستان کواٹرز ایف سی ایریا ریٹائرڈ و حاضر سروس ملازمین الاٹمنٹ کے ساتھ قانونی طور رہائش …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں آسیہ بی بی کی سزائے موت پر فیصلہ محفوظ- کوئی چینل سماعت پر تبصرے نہیں چلائے گا- سپریم کورٹ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے توہین رسالت کے جرم میں ہائیکورٹ سے موت کی سزا پانے والی آسیہ بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔ خصوصی بینچ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مظہرعالم میاں …

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک سفیر کی ملاقات- باہمی امور، خطے میں امن و امان سمیت سیکیورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق ترک سفیراحسان مصطفیٰ نے جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے میں امن …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج سے ملک بھر میں ‘ کلین اینڈ گرین پاکستان ‘ کے نام سے صفائی مہم کا آغاز کریں گے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان آج سے ملک بھر میں ‘ کلین اینڈ گرین پاکستان ‘ کے نام سے صفائی مہم کا آغاز کریں گے۔ اس صفائی مہم کا آغاز ملک بھر کے تمام بڑے شہروں سے ہوگا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نے ملک کو صاف ستھرا اور …

مزید پڑھیں

اسلامی معاشرے میں علماء کلیدی کردار ادا کرتے ہیں- محمد حسین روموی بانی و چیئرمین الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) اسلامی معاشرے میں علماء کلیدی کردار ادا کرتے ہیں اس بات کا اظہار الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن بانی و چیئرمین محمد حسین روموی نے الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن کی کراچی علماء ونگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ اسلامی معاشرے میں علماء کلیدی کردار ادا کرتے …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام میڈیا انڈسٹری کے موجودہ بحران اور کارکنوں کے مستقبل پر” میڈیا کنونشن“کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام میڈیا انڈسٹری کے موجودہ بحران اور کارکنوں کے مستقبل پر” میڈیا کنونشن“ کراچی پریس کلب کراچی میں منعقد ہوا جس میں کراچی یونین آف جرنلسٹس کے علاوہ کے یوجے دستور، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس، ایپنک، کراچی پریس کلب، …

مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ کے بدترین زلزلے کو آج 13 برس گزر گئے آج بھی کئی متاثرین اپنی بحالی کے منتظر ہیں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان کے شمالی علاقوں میں 8 اکتوبر2005 کو آنے والا زلزلہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین اور دنیا کا چوتھا بڑا زلزلہ تھا جس میں ہزاروں انسانی جانوں کا ضیاع ہوا، کئی خاندان تباہ ہوگئے اور ابتک کئی متاثرین اپنی بحالی کے منتظر ہیں۔ آج سے …

مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن کے بیڑے میں دو نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی ایئر لائن کے بیڑے میں دو نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ طیارے پیپرا قوانین کے مطابق ڈرائی لیز پرحاصل کیے جارہے ہیں۔ آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی میں دو نئے طیارے اپنے فضائی بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ …

مزید پڑھیں