تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں گمشدہ اور لاپتہ بچوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کردی گئی، گمشدگی کے حوالے سے 1183 پر اپنی شکایت درج کرائی جاسکتی ہے- کراچی پولیس چیف امیر احمد شیخ

کراچی میں گمشدہ اور لاپتہ بچوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کردی گئی، گمشدگی کے حوالے سے 1183 پر اپنی شکایت درج کرائی جاسکتی ہے- کراچی پولیس چیف امیر احمد شیخ

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی پولیس چیف امیر احمد شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں لاپتہ بچوں کا معاملہ کے بہتر حل کے لئے کراچی پولیس نے لاپتہ بچوں کے تلاش گمشدگی کے اشتہارات شائع کردیئے اشتہارات میں لاپتہ بچوں کی تصاویر اور انکی عمریں اور تاریخ گمشدگی درج- کراچی پولیس نے لاپتہ بچوں کی گمشدگی کے لیئے ہیلپ لائن قائم کردی گمشدگی کے حوالے سے 1183 پر اپنی شکایت درج کرائی جاسکتی ہے- ہیلپ لائن چند ہی منٹ میں کسی بھی شہری شکایت پر کارروائی کریں گی- والدین بچوں کی گمشدگی کی اطلاع چائلڈ پروٹیکشن سیل پر بھی دے سکتے ہیں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے