Home / اہم خبریں / پی کے 44 صوابی، تحریک انصاف کے عاقب اللہ خان کامیاب

پی کے 44 صوابی، تحریک انصاف کے عاقب اللہ خان کامیاب

صوابی (بیورو رپورٹ) پی کے 44 صوابی کے تمام 161 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عاقب اللہ خان 18 ہزار 676 ووٹ لے کر جیت گئے ہیں جبکہ اے این پی کے غلام حسین 17 ہزار 67 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے