Home / اہم خبریں / پی کے 3 سوات، مسلم لیگ (ن) کے سردار خان کامیاب

پی کے 3 سوات، مسلم لیگ (ن) کے سردار خان کامیاب

سوات (بیورو رپورٹ) صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 3 کے تمام 98 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سردار خان 16 ہزار 824 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے ساجد علی 15 ہزار 911 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے