Home / اہم خبریں / پی پی 261 تحریک انصاف کے مخدوم فواز احمد کامیاب

پی پی 261 تحریک انصاف کے مخدوم فواز احمد کامیاب

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) پی پی 261 رحیم یار خان کے تمام 133 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار فواز احمد 29 ہزار 526 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ جبکہ پیپلزپارٹی کے حسن رضا ہاشمی 14 ہزار 996 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے