Home / اہم خبریں / پی کے 53 مردان، عوامی نیشنل پارٹی کے احمد خان کامیاب

پی کے 53 مردان، عوامی نیشنل پارٹی کے احمد خان کامیاب

مردان (بیورو رپورٹ) پی کے 53 مردان میں تمام 131 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے احمد خان 19 ہزار 65 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے محمد عبدالسلام 19 ہزار 44 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے