Home / اہم خبریں / پی پی 272 مظفر گڑھ تحریک انصاف کی زہرہ بتول کامیاب

پی پی 272 مظفر گڑھ تحریک انصاف کی زہرہ بتول کامیاب

مظفر گڑھ (بیورو رپورٹ) پی پی 272 مظفر گڑھ کے تمام 134 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کی زہرہ بتول 24 ہزار 019 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئی ہیں جبکہ آزاد امیدوار ہارون احمد سلطان 17 ہزار 072 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے