تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پی کے 64 نوشہرہ، تحریک انصاف کے لیاقت خان کامیاب

پی کے 64 نوشہرہ، تحریک انصاف کے لیاقت خان کامیاب

نوشہرہ (بیورو رپورٹ) پی کے 64 نوشہرہ کے تمام 135 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے لیاقت خان 22 ہزار 775 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ اے این پی کے محمد شاہد 9 ہزار 560 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ صوفیوں اور امن و محبت کی دھرتی ہے، اس کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سید محمد منیر شاہ

سکرنڈ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید محمد منیر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے