Home / اہم خبریں / وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے چار اسپیشل اسسٹنٹس کا تقرر کر دیا گیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے چار اسپیشل اسسٹنٹس کا تقرر کر دیا گیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے چار اسپیشل اسسٹنٹس کا تقرر کر دیا گیا سابق وزراء منظور خان کاکڑ، کیپٹن ریٹائرڈ خالق اچکزئی اسپیشل اسسٹنٹس تعینات- رامین حسنی اور حسینین ہاشمی بھی وزیر اعلیٰ کے اسپیشل اسسٹنٹ تعینات- چاروں کی بطور اسپیشل اسسٹنٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری-

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے