تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کا 12 سالہ بچہ 3 دن سے لاپتہ- والد کی پریس کلب میں پولیس اور دیگر اداروں سے مدد کی اپیل

میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کا 12 سالہ بچہ 3 دن سے لاپتہ- والد کی پریس کلب میں پولیس اور دیگر اداروں سے مدد کی اپیل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص تحصیل کوٹ غلام محمد میں مویشیوں کے باڑے پر کام کرنے والا 12 سالہ بچہ میر حسن خاصخہلی تین دن سے لاپتہ بچے کا والد علی حسن خاصخیلی بچے کی تصویر ہاتھوں میں لیکر کوٹ غلام محمد کے مقامی پریس کلب پر پہنچا- بچہ تین دن سے لاپتہ ہے گھر میں کہرام ہے پولیس اور سندھ حکومت بچے کو ڈھوڈنے میں مدد کرے

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے