تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے سرکاری یوٹیلٹی اسٹور کی انتظامیہ کا کارنامہ اسٹور بند کرتے کرتے کتے کو بند کرکے چلے گئے

میرپورخاص کے سرکاری یوٹیلٹی اسٹور کی انتظامیہ کا کارنامہ اسٹور بند کرتے کرتے کتے کو بند کرکے چلے گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے سرکاری یوٹیلٹی اسٹور کی انتظامیہ کا کارنامہ اسٹور بند کرتے کرتے کتے کو بند کرکے چلے گئے نیو ٹاؤن میں واقع یوٹیلٹی اسٹور میں کتا بند دروازوں سے شیشے میں جھانک جھانک باہر آنے کی کوشش کرتا رہا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ صوفیوں اور امن و محبت کی دھرتی ہے، اس کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سید محمد منیر شاہ

سکرنڈ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید محمد منیر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے