اکتوبر 23, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ماجد علی) نیب نے کرپشن میں ملوث نامور سیاستدانوں کی گرفتاری بارے بڑا آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نیب نے انتہائی اہم ثبوت حاصل ہونے کے بعد اگلے چند دنوں میں (30) تیس قومی سیاستدانوں کی گرفتاری کا فیصلہ کیا ہے۔ متوقع طور پر گرفتار کئے …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بلوچستان میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو اور ڈی جی نادرا بلوچستان کرنل ریٹائرڈ عابدالرحمن بھی اس موقع پر موجود تھے جنہوں نے وزیراعلیٰ کو نادرا کے ذریعہ ہاؤسنگ پروگرام میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی(رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں متعین کینیا کے اعزازی قونصل جنرل محمد حنیف جانو کی 2 رکنی وفد کے ہمراہ چیئرمین فشر مینز کوآپریٹیو سوسائٹی عبدالبر سے کیمپ آفس میں ملاقات، دوطرفہ امور، باہمی تجارت سمیت دیگر امور پر گفتگو، کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں بلو اکانومی کانفرنس میں شرکت …
مزید پڑھیں اکتوبر 22, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل محمد سہیل نے کہا ہے کہ کراچی پریس کلب کے لئے نیا کانفرنس ہال ایم ڈی اے کی جانب سے ایک تحفہ ہے، ایم ڈی اے نے ہمیشہ صحافیوں کے مسائل کے حل میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے …
مزید پڑھیں اکتوبر 22, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملی مسلم لیگ کے صدر سیف اللہ خالد نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی خدمت کی خاطر سیاسی میدان میں اترے ہیں۔ بیرونی دباﺅ پر ہمیں تنہا کرنے کے منصوبے بنائے گئے۔ ہماری کسی سے ذاتی یا سیاسی لڑائی نہیں، ہم نظریہ پاکستان کی …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: جنید وزیر) ڈیرہ اسماعیل خان چہلم امام حسین، سیکورٹی پلان مرتب، 5 تھلہ جات حساس ترین جبکہ 8 تھلہ جات حساس قرار- ڈیرہ اسماعیل خان ڈسٹرکٹ پولیس ڈیرہ کی جانب سے چہلم امام حسین کے سلسلے میں 20 اکتوبر سے 02 نومبر 2018 تک کے لئے …
مزید پڑھیں اکتوبر 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
پشاور (بیورو رپورٹ) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے لیے مقرر کردہ کمیشن نے اپنی زمہ داریوں کا آغاز کر دیا ہے عدالت عالیہ پشاور کے فاضل جج پر مشتمل کمیشن سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت پر قائم کیا گیا ہے۔ کمیشن کے رجسٹرار نے سانحہ آرمی پبلک اسکول …
مزید پڑھیں اکتوبر 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیمرا نے (ن) لیگ کے سابق سینیٹر نہال ہاشمی کی متنازعہ تقریر کا نوٹس لیتے ہوئے تقریر دکھانے والے چینلز سے جواب طلب کر لیا- نہال ہاشمی نے ریاستی اداروں کے خلاف ایک بار پھر ہرزہ سرائی کی تھی- غیر تسلی بخش جواب پر ٹی وی …
مزید پڑھیں اکتوبر 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد ملک بھر میں ایک بار پھر پیٹرول کی قلت کا اندیشہ ہے۔ آئل ٹینکر اونر ایسوسی ایشن کے رہنما شمس شاہوانی کا کہنا …
مزید پڑھیں اکتوبر 20, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وزیر خزانہ بلوچستان میر عارف محمد حسنی نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوۓ کہا کہ بلوچستان حکومت نے کرپشن پر بھر پور قابو پایا ہے- کرپشن کے خلاف مہم کو کامیاب بنانے کیلئے عوام کا ساتھ درکار ہے- صوبائی حکومت 1122 اور فوڈ اتھارٹی کے قیام …
مزید پڑھیں