Home / اہم خبریں / کراچی میں پی آئی بی پولیس نے پولیس شہداء کے ایصال و ثواب کے لئے خصوصی اہتمام و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا

کراچی میں پی آئی بی پولیس نے پولیس شہداء کے ایصال و ثواب کے لئے خصوصی اہتمام و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس نے پولیس شہداء کے ایصال و ثواب کے لئے خصوصی اہتمام و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا- ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی کی سربراہی میں پی آئی بی پولیس نے شہید پولیس اہلکاران و افسران کے لئے خصوصی دعا و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا جس میں شریک ہوکر مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز و اہلکاران نے پولیس شہداء کے ایصال و ثواب کی دعا کرکے پولیس شہداء کے لئے دعا کی گئی کہ شہداء پولیس کے درجات بلند و آخرت میں اللہ پاک تمام پولیس شہداء کو اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرماۓ اور انہیں کی طرح ہمیں بھی اپنے وطن عزیز کے جان و مال کی حفاظت کرتے ہوۓ اسی طرح سے شہادت نوش فرماۓ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے 9 روزہ عرس کی تقریبات، علماء کرام کے روحانی و اصلاحی خطابات

حیدرآباد، (نوپ نیوز) سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی ٹرسٹ کے زیر اہتمام چیئرمین الحاج گلشن الٰہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے