Home / اہم خبریں / ڈاکٹر شاہد عمران چشتی ایڈووکیٹ نوپ نیوز "نیوز آف پاکستان” کے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز بلوچستان کی دعوت ولیمہ میں عزیز و اقارب سمیت سیاسی، سماجی، کاروباری، وکلاء، سول سوسائیٹی اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

ڈاکٹر شاہد عمران چشتی ایڈووکیٹ نوپ نیوز "نیوز آف پاکستان” کے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز بلوچستان کی دعوت ولیمہ میں عزیز و اقارب سمیت سیاسی، سماجی، کاروباری، وکلاء، سول سوسائیٹی اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) نوپ نیوز "نیوز آف پاکستان” کے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز بلوچستان ڈاکٹر شاہد عمران چشتی ایڈووکیٹ کی تقریب ولیمہ کی تقریب کوئٹہ میں منعقد ہوئی جس میں سردار احمد مجتبیٰ رند چیف آف رائل ٹمن فیملی ریاست بہاولپور و بانی بلوچ ریجیمیںٹ پاک آرمی، سابق سینیٹر روزی خان کاکڑ، سید اقبال شاہ سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان، ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان طاہر محمود، سپریڈنٹ آف پولیس ایاز خان، سپریڈنٹ آف پولیس نور باریچ، نوابزادہ احمد مری، میر عارف بگٹی، میر اویس رند، فرمان کاکڑ، شمس رند ایڈووکیٹ کے علاوہ عزیز و اقارب سمیت سیاسی، سماجی، کاروباری، وکلاء، سول سوسائیٹی اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نوپ نیوز کی مینجمینٹ اور پوری ٹیم کی جانب سے ڈاکٹر شاہد عمران چشتی ایڈووکیٹ کو ولیمہ پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے