تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان تحریک انصاف میرپورخاص ڈویژن کے صدر نے تعلقہ ڈگری کے عہدیداروں کے ناموں کا نوٹیفیکشن جاری کردیا

پاکستان تحریک انصاف میرپورخاص ڈویژن کے صدر نے تعلقہ ڈگری کے عہدیداروں کے ناموں کا نوٹیفیکشن جاری کردیا

ڈگری (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) پاکستان تحریک انصاف ڈویژن میرپورخاص کے صدر اکبر علی پلی نے تعلقہ ڈگری کے عہدیداروں کے ناموں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا نوٹیفیکیشن کے مطابق تعلقہ ڈگری کے صدر محمد علی ہاشمی، جنرل سیکریٹری تعلقہ ڈگری عارف پٹھان اور انفارمیشن سیکریٹری تعلقہ ڈگری ٹھاکر ندیم ہیں۔ اس موقع پر تعلقہ ڈگری کے نومنتخب صدر محمد علی ھاشمی نے کہا کہ عمران خان کا مشن ہر پاکستانی کا مشن ہے اور ہم اسے جاری رکھیں گے کرپشن سے پاک پاکستان اور فوری انصاف کی فراہمی تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے آج ہر پاکستانی یہ کہ رہا ہے صاف چلی شفاف چلی تحریک انصاف چلی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا سیریز اور ون ڈے ٹرائی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے