تازہ ترین
Home / پاکستان (page 62)

پاکستان

توشہ خانہ ٹو کیس کا جیل ٹرائل دوبارہ ملتوی

کراچی، (ویب ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا مجوزہ جیل ٹرائل ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق اڈیالہ جیل میں آج ہونے والی سماعت غیر متوقع طور پر منسوخ کر دی گئی۔ ذرائع …

مزید پڑھیں

کراچی میں سیف سٹی باکس کی چوری کا معمہ حل، مرکزی ملزم ساتھی سمیت گرفتار

کراچی، (ویب ڈیسک) بلاول ہاؤس چورنگی کے نزدیک سیف سٹی پروجیکٹ کا سافٹ ویئر ڈسٹری بیوشن باکس چوری کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تحقیقات کے مطابق 6 نومبر کو نامعلوم افراد نے ڈسٹری بیوشن باکس کے ساتھ نصب سیف سٹی کیمرے بھی اتار کر لے گئے تھے۔ …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے

اسلام آباد، (ویب نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں قومی اسمبلی کے 5 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں سے کامیاب ہونے والے امیدواروں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔ کمیشن کے مطابق تمام نوٹیفکیشنز کو سرکاری طور پر گزیٹ آف پاکستان میں شائع …

مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن کی ہدایات: فلمی و میڈیا پروجیکٹس فوری مکمل کیے جائیں، ترقیاتی کاموں کی مؤثر تشہیر پر زور

کراچی، (ویب ڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن کی زیرِ صدارت محکمہ اطلاعات کا ایک اہم اجلاس کراچی میں منعقد ہوا، جس میں جاری فلمی اور میڈیا پروجیکٹس، ترقیاتی سکیموں کی تشہیر اور ادارے کی مجموعی حکمت عملی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سینئر …

مزید پڑھیں

پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ پکی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 124 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی گرین شرٹس نے ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

پیپسی نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے کا آج آغاز

کراچی، (ویب اسپورٹس ) پیپسی نیشنل پی ڈی ٹی20 کرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرا مرحلہ آج راولپنڈی میں شروع ہو رہا ہے، جس کا انعقاد پاکستان فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیرِ انتظام کیا جا رہا ہے۔ اس راؤنڈ میں چار ریجنز راولپنڈی، اسلام آباد، بہاولپور اور پشاور …

مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے پی ایس ایل فرنچائز رائٹس دس سال کے لیے تجدید کر لیے

کراچی، (ویب اسپورٹس) کراچی کنگز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی پیشکش قبول کرتے ہوئے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں آئندہ دس سال کے لیے اپنے فرنچائز رائٹس برقرار رکھے ہیں۔ یہ پیش رفت اس تاریخی سفر کا تسلسل ہے جو 2015 میں اُس وقت شروع ہوا جب ملک …

مزید پڑھیں

علی ترین نے ملتان سلطانز کی ملکیت چھوڑ دی

ملتان، (ویب اسپورٹس) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز اہم تبدیلی کے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، جہاں ٹیم کے مالک علی ترین نے اچانک ملکیت چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملتان سلطانز ان کی زندگی کا اہم حصہ رہی ہے …

مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل، آئی سی سی نے شیڈول جاری کردیا

دبئی، (ویب اسپورٹس) آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ شیڈول کے مطابق پاکستان اور بھارت ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ ون میں ایک ساتھ شامل کیے گئے ہیں۔ بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والا یہ عالمی ایونٹ 7 فروری سے 8 مارچ تک …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا بھارتی وزیرِ دفاع کے بیان پر سخت ردعمل

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے بارے میں بھارتی وزیرِ دفاع کے حالیہ بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے ’’تاریخ سے ناآشنائی‘‘ اور ’’سفارتی طور پر انتہائی غیرذمہ دارانہ‘‘ قرار دیا ہے۔ اپنے سرکاری مؤقف میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بھارتی …

مزید پڑھیں