Home / اسلام آباد / غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم کردی گئی

غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم کردی گئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم کردی گئی۔ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ویزہ پالیسی کے حوالے سے حکومت کا اہم اقدام سامنے آگیا۔ حکومت نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی (نو آبجیکشن سرٹیفیکیٹ) کی شرط ختم کردی۔ فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پاکستان کو سیاحوں کیلئے پر کشش ملک بنانے کیلئے ویزہ پالیسی میں نرمی کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے