Home / اہم خبریں / ٹنڈو آدم کے صحافی رضوان احمد کے گھر دعوت دلیم (حلیم) میں چئیرمین میونسپل کیمٹی ٹنڈو آدم، صحافی، سماجی سیاسی شخصیات کی شرکت

ٹنڈو آدم کے صحافی رضوان احمد کے گھر دعوت دلیم (حلیم) میں چئیرمین میونسپل کیمٹی ٹنڈو آدم، صحافی، سماجی سیاسی شخصیات کی شرکت

ٹنڈو آدم (رپورٹ: نوپ نیوز) ٹنڈو آدم کے ابھرتے ہوئے صحافی اور ٹنڈو آدم ویلفئیر سوسائٹی کے چئیرمین رضوان احمد کے گھر دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف دعوت حلیم کا اہتمام کیا گیا جس میں چئیرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم مسرور احسن غوری، انجمن تاجران کے نائب صدر حبیب خان بہلم، ملی مسلم لیگ ضلع سانگھڑ کے مسُول راشد شیخ، ٹنڈو آدم ویلفئیر سوسائٹی کے صدر فاروق انصاری، صحافی اسحاق شیخ، راشد چوہان، شاہزیب احمد، وسیم احمد، ایم ٹی وی چینل کے سلمان شیخ، سلیمان میڈیکل کالج کے ایڈمن اسسٹنٹ سید سکندر علی، سماجی رہنماء شکیل کمالی، الہدیٰ عمرہ ٹریول کے ممبر ندیم مجاہد، (ایل پی سی) پیج کے ایڈمن اور مشہور کامیڈین عاقب ہاشمی، عاطف شیخ، بلال بیہن، ولایت غوری، عرفان احمد غوری، ٹنڈوآدم ویلفئیر کے تمام ممبران سمیت دوستوں اور عزیز واقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے