تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کلین اور گرین پنجاب کے تحت اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوھدری محمد ارشد نے طلباء کے ہمراہ اسکول میں سایہ دار، پھلدار اور پھولدار 250 پودے لگاۓ

کلین اور گرین پنجاب کے تحت اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوھدری محمد ارشد نے طلباء کے ہمراہ اسکول میں سایہ دار، پھلدار اور پھولدار 250 پودے لگاۓ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) کلین اور گرین پنجاب کے تحت اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوھدری محمد ارشد نے گورنمنٹ گرز پرائمری اسکول 112/15 ایل کے سٹاف اور طلباء کے ہمراہ اسکول میں سایہ دار، پھلدار اور پھولدار 250 پودے لگاۓ اس موقع پر فارسٹ آفیسر مرزا صابر حسین اور ان کا سٹاف بھی موجود تھا اسسٹنٹ کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ کلین اور گرین مہم میاں چنوں میں کامیابی سے جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرانے کے لیے تحقیقی کام شروع

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) تاریخی آثارِ قدیمہ منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے