مئی 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں حکومت سندھ کی تھریٹ کمیٹی نے 232 اہم سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ 232 شخصیات میں خورشید شاہ، ڈاکٹر عاصم حسین، شیری رحمان، خالد مقبول صدیقی، وفاقی وزیر فیصل واوڈا، علی حیدر …
مزید پڑھیں مئی 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمٰن) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کا رمضان بازار کا اچانک دورہ، اشیاء خرد و نوش کی قیمتوں اور رمضان بازار کی سیکورٹی کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید علی محسن نے رمضان المبارک کے حوالے سے لگائے …
مزید پڑھیں مئی 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ایس ایس پی میرپورخاص کے دفتر میں پبلک کمپلین سینٹر کے قیام پر پریس بریفنگ، ایک ماہ قبل قائم کئے جانے والے سیل میں موصول ہونیوالی شکایات اور انکے ازالے کے حوالے سے صحافیوں کو آگاہ کیا گیا۔ ڈی …
مزید پڑھیں مئی 14, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے ہوش ٹھکانے آنے لگے ہیں اور اب اس نے بھاری فوجی نقصان کے بعد پاکستان سے ایل او سی پر آرٹلری فائر بند کرنے کی درخواست کردی ہے۔ پاک فوج کے بھر پور جواب کے بعد جنگی جنون میں مبتلا بھارت …
مزید پڑھیں مئی 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار محمد عثمان خان بزدار کی ہدایت پر ضلع راجن پور میں 5 رمضان بازارلگا دیے گئے ہیں جس سے عوام زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کر رہی ہے سستا رمضان بازار میں غریب، غرباء و نادار افراد کیلئے کنٹرول ریٹ پر …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جوائننگ ہینڈز ویلفئیر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن سبین میمن کی ہدایت پر جوائننگ ہینڈز کی جانب سے رمضان المبارک کے پہلے اتوار کو کراچی کی شاہراہوں پر روڈ افطار کا اہتمام کیا گیا، ہر اتوار کو مختلف سڑکوں پر افطار کا اہتمام کیا جائے گا، جوائننگ ہینڈز …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس کی جانب سے کراچی پریس کلب میں ممبران اور سینئر صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں ممبران اور سینئر صحافیوں میں کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز فاران جنرل سیکرٹری ارمان صابر، …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلیے آئینی ترمیمی بل کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی تاہم مسلم لیگ (ن) نے جنوبی پنجاب صوبہ کی تحریک کی مخالفت کردی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں تحریک انصاف کے …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس گلزاراحمد نے بطورقائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس گلزار احمد نے بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا۔ جسٹس عظمت سعید نے جسٹس گلزاراحمد سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مشیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکیج کا پروگرام فائنل ہوگیا ہے، آئی …
مزید پڑھیں