Home / اہم خبریں / سیمنٹ فیکٹریوں کو معدنیات فراہم کرنا محکمے کا کام نہیں ہے۔ ہمارا کام صرف معدنیات کی تلاش ہے۔ صوبائی وزیر شبیر بجارانی کا سندھ اسمبلی میں وقفہ سوالات میں جواب

سیمنٹ فیکٹریوں کو معدنیات فراہم کرنا محکمے کا کام نہیں ہے۔ ہمارا کام صرف معدنیات کی تلاش ہے۔ صوبائی وزیر شبیر بجارانی کا سندھ اسمبلی میں وقفہ سوالات میں جواب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں محکمہ معدنیات سے متعلق وقفہ سولات کے دوران صوبائی وزیر شبیر بجارانی نے ارکان کے سوالات کے جوابات دئیے انہوں نے کہا کہ معدنیات کی نیلامی کے بڈز اور ریزرو کے نرخ محکمے کی اعلی سطح کی قائم کمیٹی طے کرتی ہے اجلاس میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے پوچھا کہ کراچی میں سیمنٹ فیکٹریوں کو معدنیات کس طرح دیتے ہیں جس کے جواب میں صوبائی وزیر نے کہا کہ سیمنٹ فیکٹریوں کو معدنیات فراہم کرنا محکمے کا کام نہیں ہے۔ ہمارا کام صرف معدنیات کی تلاش ہے۔ اپوزیشن کے احتجاج اور بعض وزراء کی عدم موجودگی کے باعث کئی توجہ دلاؤ نوٹس پر ایوان میں بحث نہ ہوسکی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے