تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ‏پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 31 مئی تک ادا کرنے کے احکامات جاری کر دیے

‏پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 31 مئی تک ادا کرنے کے احکامات جاری کر دیے

لاہور (بیورو رپورٹ) ‏پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 31 مئی تک ادا کرنے کے احکامات جاری کر دیے 1 اور 2 جون کو ہفتہ اتوار کی وجہ سے حکومت نے 31 مئی تک تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کی منظوری دیدی ہے، تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو 31 مئی تک ادائیگی کو یقینی بنایا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

دورۂ سری لنکا: پاکستان ویمن ٹیم کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف تین ون ڈے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے