مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم عمران خان نے قوم کو امید دلاتے ہوئے کہا ہے کہ جب برا وقت آتا ہے تو قوم اس سے نکلتی ہے، ہمارے دو مہینے اور مشکل ہیں، یقین دلاتا ہوں سب چیلنجز سے جلد نکل جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا کراچی میں شوکت …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صوبے کو ایڈستان بنا دیا ہے اور صرف ایڈز چلا رہی ہے جس کا مرکز لاڑکانہ ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈوب مریں ایسے حکمران جو ایڈز پھیلا رہے ہیں، یہاں …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خطے کو مسائل سے دور رکھنے اور امن کے لیے تمام فریقین اپنا کردار ادا کریں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کے خلاف ہے۔ وزیراعظم عمران خان وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور معاون خصوصی نعیم الحق کے ہمراہ کراچی پہنچے۔ وزیراعظم عمران خان سے اتحادی …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے 3 ہسپتالوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے عجلت کی، سندھ حکومت نے نظر ثانی کی درخواست فائل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات میں پاک ایران دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
جام پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور بطور چیئرمین الیکشن بورڈ آفتاب نواز خان مستوئی، فاروق خان گوپانگ، ملک بلال حسین ببر کے ساتھ آج پریس کلب جام پور میں "الیکٹرانکس میڈیا ایسوسی ایشن جام پور کے سالانہ انتخابات کرانے میں کامیاب ہوئے۔ جس کے مطابق اے ڈی گوشل خان …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان سینیٹ و قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبہ کا قیام اس وقت پاکستان کی ضرورت ہے یہ وفاق پاکستان میں ایک خوبصورت وفاقی اکائی کا اضافہ ہوگا اور اس سے وفاق پاکستان بہت مضبوط ہوگا۔ سرائیکی صوبے کے …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ٹریفک کے قوانین کی آگاہی مہم شروع ڈی آئی جی میرپورخاص ثاقب اسماعیل میمن اور ایس ایس میرپورخاص جاوید بلوچ نے پوسٹ آفس چوک پر ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کرنے کے لیئے عوام میں پمفلیٹس تقسیم کیے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے کہا ہے کہ 21 رمضان المبارک یوم ِشہادت حضرت علی ؓ کے موقع پر فل پروف حفاظتی انتظامات اور جلوسوں کی گذرگاہوں پر صفائی ستھرائی کے کام میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی …
مزید پڑھیں