تازہ ترین
Home / پاکستان (page 575)

پاکستان

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن سندھ کی جانب سے افطار و ڈنر تقریب کا اہتمام، ماہر تعلیم، سیاسی، سماجی و مذہبی عمائدین، بزنس کمیونٹی، وزرا، سندھ پولیس کے افسران کے علاوہ میڈیا کے نمائندوں کی بھی بھرپور شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن سندھ کی جانب سے افطار و ڈنر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں پورے سندھ سے ایسوسی ایشن کے نمائندوں کے علاوہ کراچی شہر سے پرائیویٹ اسکولز مالکان کی کثیر تعداد۔ ماہر تعلیم، سیاسی، سماجی و مذہبی عمائدین، …

مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص میں ختم القرآن کی سادہ پروقار تقریب، محکمہ پولیس کی ترقی و ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مسجد اقصیٰ پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص میں ختم القرآن کی سادہ پروقار تقریب، محکمہ پولیس کی ترقی و ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مسجد اقصیٰ پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص میں 27 ویں رمضان المبارک کی شب تراویح میں ختم القرآن …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں رمضان المبارک کی 27 ویں شب ِلیلۃ القدر نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک بھر میں رمضان المبارک کی 27 ویں شب ِلیلۃ القدر نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی، مساجد میں نماز تراویح میں تکمیل قرآن کے اجتماعات ہوئے جن میں علمائے کرام نے شب قدر کے فضائل بیان کئے۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں

کرم کے موتی! ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

آئیے! ایک کہانی پڑھتے ہیں۔ ”ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ امریکہ میں کنٹکی ریاست کی مشرقی پہاڑیوں میں ایک مسلمان امریکی بوڑھا اپنے خاندان کے ساتھ اپنے فارم ہاؤس میں رہتا تھا۔ اُس فارم ہاؤس میں اُس بوڑھے کا ایک پوتا بھی تھا۔ داداجی صبح سویرے اٹھتے اور باورچی …

مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 27 ویں شب رمضان المبارک روایتی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سمیت دنیا بھر میں 27 ویں شب رمضان المبارک روایتی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے ۔ لاکھوں فرزندان اسلام نوافل ادا کرنے اور تلاوت قرآن پاک میں مصروف ہیں۔ مساجد میں محافل کا خصوصی انعقاد کیا گیا ہے جن میں دنیا و …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے 4 سے 7 جون عیدالفطر کے لئے چھٹیوں کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ نے 4 سے 7 جون 2019 بروز منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ عیدالفطر کے مقدس تہوار کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر، خود مختار و نیم خود مختار اداروں، کارپوریشن اور لوکل کونسل میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیں

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی روپے کی قدر مستحکم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید مستحکم ہوگئی ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قدر 46 پیسے گھٹ کر 147 روپے 75 پیسے کی سطح پر آگئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ اور وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ اور وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دورہ سعودی عرب کے دوران اپنی اہلیہ اور وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار …

مزید پڑھیں

نیول چیف سے فرانسیسی سفیر کی اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے فرانسیسی سفیر مارک بریٹی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف نے خطے کی بحری سکیورٹی میں پاکستان بحریہ کے کردار پر …

مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع انتخابات، الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع کی نشستیں بڑھانے سے متعلق آئینی ترمیم تاخیر کا شکار ہے، تاہم الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔آئینی ترمیم میں تاخیر الیکشن کمیشن کے لیے درد سر بن گئی۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ عید کے بعد …

مزید پڑھیں