Home / اہم خبریں / ملک بھر میں رمضان المبارک کی 27 ویں شب ِلیلۃ القدر نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

ملک بھر میں رمضان المبارک کی 27 ویں شب ِلیلۃ القدر نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک بھر میں رمضان المبارک کی 27 ویں شب ِلیلۃ القدر نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی، مساجد میں نماز تراویح میں تکمیل قرآن کے اجتماعات ہوئے جن میں علمائے کرام نے شب قدر کے فضائل بیان کئے۔ تفصیلات کے مطابق محافل شبینہ و جشن نزول قرآن، صلوٰۃ التسبیح، دورود شریف اور رب کے حضورعالم اسلام، پاکستان کی سلامتی، امن اور مظلوم مسلمانوں کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے