تازہ ترین
Home / اہم خبریں / حکومت سندھ نے 4 سے 7 جون عیدالفطر کے لئے چھٹیوں کا اعلان کردیا

حکومت سندھ نے 4 سے 7 جون عیدالفطر کے لئے چھٹیوں کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ نے 4 سے 7 جون 2019 بروز منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ عیدالفطر کے مقدس تہوار کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر، خود مختار و نیم خود مختار اداروں، کارپوریشن اور لوکل کونسل میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے