Home / اسلام آباد / قبائلی اضلاع انتخابات، الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا

قبائلی اضلاع انتخابات، الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع کی نشستیں بڑھانے سے متعلق آئینی ترمیم تاخیر کا شکار ہے، تاہم الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔آئینی ترمیم میں تاخیر الیکشن کمیشن کے لیے درد سر بن گئی۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ عید کے بعد بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع کی جائے گی، قبائلی علاقوں کے 16حلقوں کے لیے 28 لاکھ سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق آئینی ترمیم منظور ہونے تک انتخابی عمل کو نہیں روکا جائے گا، آئینی ترمیم منظور ہونے کی صورت میں انتخابات موخر کیے جانے تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے