Home / اسلام آباد / وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے بارے میں بات چیت جاری ہے۔ اگر کابینہ کے اندر رہ کر کارکردگی دکھانا پڑی تو وہ بھی کریں گے۔ سابق وزیر خزانہ اسد عمر

وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے بارے میں بات چیت جاری ہے۔ اگر کابینہ کے اندر رہ کر کارکردگی دکھانا پڑی تو وہ بھی کریں گے۔ سابق وزیر خزانہ اسد عمر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے بارے میں بات چیت جاری ہے۔ اگر کابینہ کے اندر رہ کر کارکردگی دکھانا پڑی تو وہ بھی کریں گے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عوام ڈالر کے بارے میں سوچنا بند کر دیں۔ ملک استحکام کی جانب بڑھ رہا۔ تاہم دو سال مزید لگیں گے۔ اسد عمر نے کہا کہ کافی دنوں سے ڈالر پر بات نہیں ہوئی یہ استحکام کے آثار ہیں۔ میں نے کہا تھا جو بھی آئے گا اس نے مشکل حالات میں فیصلے کرنے ہیں۔ ملکی معیشت اب آئی سی یو سے نکل آئی ہے، اب گروتھ کی جانب جانا ہے، آئی ٹی کے شعبے میں خیبر پختونخوا میں اچھا کام ہوا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے چیف اسکاؤٹ سندھ کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے چیف اسکاؤٹ سندھ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے