تازہ ترین
Home / اسلام آباد / وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کے 74 ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے شاندار استقبال

وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کے 74 ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے شاندار استقبال

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کے 74 ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز وطن واپسی کے لیے نیو یارک سے جدہ کے لیے روانہ ہوئے تھے تاہم ان کے طیارے کو فنی خرابی کے باعث واپس نیو یارک لینڈ کرا دیا گیا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ حکومت کا 656 ارب روپے سے زائد کا ترقیاتی بجٹ، بلدیات، تعلیم اور صحت کو ترجیح

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے 656 ارب 5 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے