تازہ ترین
Home / پاکستان (page 557)

پاکستان

ضلع میرپورخاص میں اچھی کارکردگی کھانے والے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو ایس ایس پی میرپورخاص نے تعریفی اسناد دیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے اچھی کارکردگی دکھانے والے ٹریفک پولیس کے اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں، تعریفی اسناد پانے والوں میں انچارج ٹریفک ، سب انسپکٹر نسیم، اے ایس آئی فیاض، ہیڈ کانسٹیبل جان محمد، اور سپاہی عمران …

مزید پڑھیں

سندھ میں انتظامی یونٹ بنائے جارہے ہیں ایم کیو ایم کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیںگے، ایم کیوایم کا یہ وطیرہ ہے کہ پہلے سازش کرتے ہیں پھر کہتے ہیں سندھ ہماری ماں ہے۔ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ میں انتظامی یونٹ بنائے جارہے ہیں، ہم صوبے کو تقسیم ہونے نہیں دیں گے۔ ایم کیوایم سندھ کی صوبائی حدود میں تبدیلی کی خواہشمند ہے یہ ممکن نہیں کہ صوبائی اسمبلی کی مرضی کے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا سرکاری محکموں کی جانب سے عوامی شکایات اور سہولیات کی فراہمی میں تاخیر پر سخت نوٹس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم عمران خان کا سرکاری محکموں کی جانب سے عوامی شکایات اور سہولیات کی فراہمی میں تاخیر پر سخت نوٹس۔ تمام وفاقی وزارتوں، صوبائی حکومتوں اور ان کے زیر انتظام ذیلی اداروں کو مراسلہ جاری۔ موصول شدہ عوامی درخواستوں پر تمام متعلقہ دفاتر 5 ہفتوں …

مزید پڑھیں

ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس (سندھ ) کا میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں پر گہری تشویش کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس (سندھ ) کا میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں پر گہری تشویش کا اظہار، ایسوی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس کا میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں پر وفاقی حکومت کی خاموشی کی مذمت، میڈیا ہاؤسسز سے صحافیوں کی جبری …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم صاحب گفتار کے نہیں بلکہ کردار کے غازی بن کر دکھائیں۔ قوم کی بہادر بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لئے انہوں نے جن عزائم کا اظہار کیا تھا، جو وعدے کئے تھے انہیں پورا کریں۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ وزیر اعظم صاحب گفتار کے نہیں بلکہ کردار کے غازی بن کر دکھائیں۔ قوم کی بہادر بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لئے انہوں نے جن عزائم کا اظہار کیا تھا، …

مزید پڑھیں

نوپ نیوز کی خبر پر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا فوری ایکشن

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم میاں چنوں نے یونین کونسل کے ساتھ مل کر چک 129 پندرہ ایل کے سرکاری اسکول میں جمع پانی کا مسئلہ حل کروایا اور سیوریج کے نظام میں بہتری لانے کی کوشش کی۔ 

مزید پڑھیں

امجد احمد شیخ کو ایس ایس پی جامشورو تعینات کردیا گیا

سیہون (رپورٹ: سبحان بلوچ) توقیر نعیم کو ایس پی جامشورو سے تبادلہ کرکے اے آئی جی آپریشن سینٹرل پولیس آفس تعینات کردیا گیا، سید محمد علی رضا کو ڈسٹرکٹ کورنگی سے تبادلہ کرکے ایس ایس پی ملیر تعینات کردیا گیا، کیپٹن (ریٹائرڈ) فیصل عبدالله چاچڑ کو ایس ایس پی کورنگی …

مزید پڑھیں

میرا شوہر دوران ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے تحریک انصاف کے قافلے کی گاڑی کی زد میں آکر شہید ہوئے مگر محکمہ کے حکام بالا نے آج تک باضابطہ شہید قرار نہ دیا۔ پولیس کانسٹیبل شہید کی اہلیہ کا بچوں کے ہمراہ پریس کانفرنس

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس کانسٹیبل ممتاز احمد ملک شہید کی اہلیہ بیوہ عائشہ بی بی نے اپنے بچوں بختاور، محمدابراہیم، عبدالصمد اور نہال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے میرا شوہر ممتاز احمد ملک 15 مارچ 2018 کو تحریک انصاف کے سربراہ موجودہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی …

مزید پڑھیں

تورغر کشتی حادثے کو تین ماہ گزر گئے مگر متاثرہ خاندانوں کو امدادی چیک ابھی تک نہیں مل سکے، وزیر اعلیٰ محمود خان نے حادثے میں شہید اور زخمیوں کیلئے امدادی رقم کا اعلان کیا تھا جو ابھی تک کسی غم زدہ خاندان کو نہیں مل سکے

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) 3 جولائی 2019 کو تورغر سے ہری پور جانے والی کشتی تربیلا ڈیم کی لہروں کا شکار ہوئی تھی جس میں ضلع تورغر ضلع شانگلہ اور ضلع ہری پور سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد کی قیمتی جانیں ضائع ہوئی تھیں غم زدہ خاندانوں نے …

مزید پڑھیں

میاں چنوں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی جانب سے ملازمین کی مستقلی اور سروس سٹرکچر نہ بنانے پر ملازمین کی مکمل قلم چھوڑ ہڑتال

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی جانب سے ملازمین کی مستقلی اور سروس سٹرکچر نہ بنانے پر ملازمین کی مکمل قلم چھوڑ ہڑتال، دوسری طرف اراضی سنٹر دفتر بند ہونے پر دور دراز سے آنے والے کسان ذلیل خوار، یہاں کام پہلے سست …

مزید پڑھیں