اکتوبر 4, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے برطانوی شواہد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کی …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نماز جمعہ کے پیش نظر ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی خاص ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کی ہدایات جاری۔ نماز جمعہ کے اجتماعات کے موقع پر تمام مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر کھلے مقامات پر مستعد اور چوکنا …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں پولیس اہلکار ہیڈ کانسٹیبل محمد مانجھی کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے الوداعی تقریب کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 04 اکتوبر 2019 بروز جمعہ کو ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ہیڈ کانسٹیبل محمد مانجھی کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سنیٹر اعظم خان سواتی اور ایم پی اے تورغر لائق محمد خان کے بھائی گل محد خان کی جنازے میں سیاسی، سماجی، مذہبی اور دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی نماز جنازہ چہجر بالا میں ادا کیا گیا …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ ن کراچی ڈویژن کے صدر انجینئرسلمان خان کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے اعلی سطح وفد کی جمعیت علماء اسلام کے رہنماء قاری محمد عثمان سے انکے دفتر میں ملاقات۔ وفد میں سینئر نائب صدرعصمت انور محسود، نائب صدربرکت اللہ صدیقی، انفارمیشن …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی سربراہی میں محکمہ پولیس کا اہم اجلاس، پولیس میں غازی اہلکاروں کو پیکج اور خواجہ سراؤں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ۔ اجلاس میں کئے گئے فیصلے کے مطابق جرائم پیشہ افراد کے ساتھ مقابلوں اور دیگر واقعات میں معذور …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی کور کمانڈرز …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کا ڈی پی او آفس میں ایس ڈی پی او ز، ایس ایچ اوز، کے ساتھ میٹنگ، ضلع میں امن و امان اور کرائم کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ نیشنل اسٹیڈیم اور ایکسپو سینٹر کے اطراف کے علاقے میدان جنگ کا نقشہ پیش کر رہے ہیں۔ کھیل اور تجارتی سرگرمیاں ضروری ہیں لیکن اذیت ناک قیمت پر نہیں۔ کراچی کو چارٹر سٹی کا آئینی …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی نے ناقص فیول کے پیدوار پر وزارت پیٹرولیم اور متعلقہ حکام کو کمیٹی میں طلب کرلیا، مرگلہ ہلز پر ریسٹورنٹ کی اجازت دینے پر سی ڈی اے سے جواب طلب کرتے ہوئے مرگلہ ہلز کو وزارت موسمیاتی …
مزید پڑھیں