Home / اسلام آباد / وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین جائیں گے

وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین جائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین جائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آئندہ ہفتے تین روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم دورہ چین کے دوران چینی قیادت کا مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت پر شکریہ ادا کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم دورہ چین میں چینی صدر شی جن پنگ سمیت اعلی چینی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ جبکہ دورے کے دوران متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر بھی دستخط کیے جائیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے