تازہ ترین
Home / پاکستان (page 555)

پاکستان

گھوٹکی سے پیپلزپارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر بھی نیب ریڈار پر آگئے

سکھر (ویب ڈیسک) گھوٹکی سے پیپلزپارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر بھی نیب ریڈار پر آگئے۔ نیب سکھر کی ٹیم نے سردار محمد بخش مہر کیخلاف انکوائری کا آغاز کردیا، نیب ذرائع کے مطابق سردار محمد بخش مہر پر سابق دور حکومت میں اختیارات کے …

مزید پڑھیں

ہیڈ کانسٹیبل محمد بچل لغاری کی نماز جنازہ ربانی مسجد رحیم نگر میرپورخاص میں ادا کردی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہیڈ کانسٹیبل محمد بچل لغاری کی نماز جنازہ ربانی مسجد رحیم نگر میرپورخاص میں ادا کردی گئی۔ میرپورخاص گزشتہ رات اچانک دل کا دورہ پڑنے کے بعد انتقال کر جانے والے ہیڈ کانسٹیبل مرحوم محمد بچل لغاری کی نماز جنازہ ربانی مسجد رحیم نگر میں …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما و سابق ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک کی وفد کے ہمراہ حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشال ملک سے ملاقات۔ ملاقات میں کشمیر میں بھارتی مظالم اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سینئر رہنما و سابق ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک نے وفد کے ہمراہ حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشال ملک سے کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابقہ صدر شعبہ خواتین سندھ اورسابقہ نائب …

مزید پڑھیں

کراچی آج جتنا تباہ حال ہے پہلے کبھی نہیں تھا۔ حافظ نعیم الرحمن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے اور قومی خرانے میں سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کراچی کا جتنا تباہ حال آج ہے، اتنا پہلے کبھی نہیں تھا۔ صوبائی و بلدیاتی حکومت اور متعلقہ اداروں …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کا تھانہ چھب کلاں کا رات دو بجےاچانک دورہ

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کا تھانہ چھب کلاں کا رات دو بجےاچانک دورہ، ڈی پی او خانیوال نے تھانہ کا ریکارڈ چیک کیا، صفائی چیک کی اور ہدایات دیں کہ عوام کے مسائل کو فوری حل کیا جائے اور ہر آنے والے …

مزید پڑھیں

افغان طالبان اور امریکی نمائندہ برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے درمیان مذاکراتی نشست رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغان طالبان اور اسلام آباد میں موجود خصوصی امریکی نمائندہ برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے درمیان باقاعدہ مذاکراتی نشست ہوئی۔ اس دوران رابطے جاری رکھنے پر اتفاق رائے طے پایا۔ افغان طالبان وفد اور امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے درمیان اسلام …

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا وزن کم کرنے کے لیے اڈیالہ جیل اور اٹک جیل میں ایکسرسائز مشین رکھ رہے ہیں۔ فیصل واوڈا

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو انشاءاللہ ایسا بٹھائیں گے کہ وہ دوبارہ کبھی کھڑے نہیں ہوں گے۔ سندھ ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے شہباز شریف کو بے …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو ان کے عہدے سے ہٹایا نہیں گیا۔ ملیحہ لودھی نے اپنی مدت ملازمت مکمل کرلی تھی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو ان کے عہدے سے ہٹایا نہیں گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو ان کے عہدے سے ہٹایا …

مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عام آدمی کو قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھنے کیلئے سہولت سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اب عام شہری بھی قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھ سکیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عام آدمی کو قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھنے کیلئے سہولت سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اب عام شہری بھی قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھ سکیں گے۔ اسپیکر اسد قیصر نے سہولت سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر اسد قیصر نے کہا …

مزید پڑھیں

محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کراچی میں منفرد نوعیت کا وائلڈ لائف میوزیم تیار کرلیا۔ سندھ میں پائی جانے والی جنگلی حیات کی ممیوں اور تصاویر کو میوزیم کی زینت بنایا گیا ہے

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کراچی میں منفرد نوعیت کا وائلڈ لائف میوزیم تیار کرلیا۔ سندھ میں پائی جانے والی جنگلی حیات کی ممیوں اور تصاویر کو میوزیم کی زینت بنایا گیا ہے۔ پہاڑی طوطے، مارخور، مور، چھپکلی اور سانپ سمیت ہر اس جانور کی تصویر یا …

مزید پڑھیں