تازہ ترین
Home / اسلام آباد / ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو ان کے عہدے سے ہٹایا نہیں گیا۔ ملیحہ لودھی نے اپنی مدت ملازمت مکمل کرلی تھی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو ان کے عہدے سے ہٹایا نہیں گیا۔ ملیحہ لودھی نے اپنی مدت ملازمت مکمل کرلی تھی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو ان کے عہدے سے ہٹایا نہیں گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو ان کے عہدے سے ہٹایا نہیں گیا۔ ملیحہ لودھی نے اپنی مدت ملازمت مکمل کرلی تھی۔ وزیرخارجہ کہہ چکے ہیں کہ ملیحہ لودھی نے پاکستان کی شاندار انداز میں کمٹمنٹ کے ساتھ نمائندگی کی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ ملیحہ لودھی نے وزیراعظم کے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے کامیاب دورے کیلئے شاندار انداز میں کام کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے