ستمبر 18, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی باکسر محمد وسیم سے ملاقات میں محمد وسیم کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی …
مزید پڑھیں ستمبر 18, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ سندھ حکومت، اسپتالوں کے باہر علاج سے محروم ہو کر تڑپ تڑپ کر جان دینے والے مریضوں کی قاتل بن چکی ہے۔ کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ملنے سے لاڑکانہ کمشنر آفس کے …
مزید پڑھیں ستمبر 18, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیسکو چیف عبدالحق میمن کو جنرل مینیجر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی جنرل مینجر کے ساتھ عبدالحق میمن حیسکو چیف بھی رہیں گے۔
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) کرتارپور راہداری کے پروجیکٹ ڈائیریکٹر عاطف مجید کی میڈیا بریفنگ، وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال اٹھائیس نومبر کومنصوبے کا سنگ بنیاد رکھا تھا، نو نومبر کو منصوبے کا افتتاح ہوگا۔ بارہ نومبر کو بابا گرونانک کا جنم دن منایا جائے گا۔ ابتدائی مرحلے میں …
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں منشیات مکاؤ سیمینار میڈیا، کسان اتحاد اور پنجاب پولیس کے زیر اہتمام، سیمینار کی صدارت ڈی ایس پی میاں چنوں کررہے جس میں تحصیل کے تمام تھانوں کے ایس ایچ او اور میڈیا نمائندگان کی شرکت۔
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ملک میں صرف سیاسی مخالفین کا احتساب کیا جارہا ہے اور ان سے سیاسی انتقام لے کر اپنی ذاتی اناکوتسکین دی جارہی ہے، نیب وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے چند وزراء کے …
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے کہاکہ نوجوانوں سے پاکستان کا روشن مستقبل وابستہ ہے لہٰذا نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ سیاست سے کنارہ کشی کرنے کے بجائے بابائے قوم قائدِاعظم محمد علی جناح کو اپنا مشعلِ راہ بنا کر ملکی …
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیر طریقت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللہ علیہ نامور اسلاف کی بہترین نشانی، ان کی دینی و ملی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ شاہ صاحب نے ملک و بیرون ملک دین کی تبلیغ و اشاعت میں اپنی زندگی صرف کی، مذہبی ایوان، محراب و …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
مردان (رپورٹ: اصغر خان) عوام کی جان ومال کا تحفظ مردان پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ ہوتی چوک میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے ٹیکٹ آفیسرنعیم شاہ کو گمشدہ رقم ملنے والی 50 ہزار روپے کا اصل مالک عزیزاللّہ ولد عطاءاللّہ ساکن پوردل آباد پار ہوتی نے تین گھنٹے …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کی جانب سے ضلعی جنرل سیکریٹری میر حسن دھونکائی، ایم این اے شمیم آرا پھنور اطلاعات سیکریٹری عبدالسلام میمن، سیٹھ کرن ہری رام اور حنیف میمن کی قیادت میں پارٹی آفس سے آرٹیکل 149 نفاذ کے اعلان کے خلاف احتجاجی …
مزید پڑھیں