Home / پاکستان (page 545)

پاکستان

وزیر اعظم عمران خان کا سرکاری محکموں کی جانب سے عوامی شکایات اور سہولیات کی فراہمی میں تاخیر پر سخت نوٹس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم عمران خان کا سرکاری محکموں کی جانب سے عوامی شکایات اور سہولیات کی فراہمی میں تاخیر پر سخت نوٹس۔ تمام وفاقی وزارتوں، صوبائی حکومتوں اور ان کے زیر انتظام ذیلی اداروں کو مراسلہ جاری۔ موصول شدہ عوامی درخواستوں پر تمام متعلقہ دفاتر 5 ہفتوں …

مزید پڑھیں

ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس (سندھ ) کا میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں پر گہری تشویش کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس (سندھ ) کا میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں پر گہری تشویش کا اظہار، ایسوی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس کا میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں پر وفاقی حکومت کی خاموشی کی مذمت، میڈیا ہاؤسسز سے صحافیوں کی جبری …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم صاحب گفتار کے نہیں بلکہ کردار کے غازی بن کر دکھائیں۔ قوم کی بہادر بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لئے انہوں نے جن عزائم کا اظہار کیا تھا، جو وعدے کئے تھے انہیں پورا کریں۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ وزیر اعظم صاحب گفتار کے نہیں بلکہ کردار کے غازی بن کر دکھائیں۔ قوم کی بہادر بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لئے انہوں نے جن عزائم کا اظہار کیا تھا، …

مزید پڑھیں

نوپ نیوز کی خبر پر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا فوری ایکشن

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم میاں چنوں نے یونین کونسل کے ساتھ مل کر چک 129 پندرہ ایل کے سرکاری اسکول میں جمع پانی کا مسئلہ حل کروایا اور سیوریج کے نظام میں بہتری لانے کی کوشش کی۔ 

مزید پڑھیں

امجد احمد شیخ کو ایس ایس پی جامشورو تعینات کردیا گیا

سیہون (رپورٹ: سبحان بلوچ) توقیر نعیم کو ایس پی جامشورو سے تبادلہ کرکے اے آئی جی آپریشن سینٹرل پولیس آفس تعینات کردیا گیا، سید محمد علی رضا کو ڈسٹرکٹ کورنگی سے تبادلہ کرکے ایس ایس پی ملیر تعینات کردیا گیا، کیپٹن (ریٹائرڈ) فیصل عبدالله چاچڑ کو ایس ایس پی کورنگی …

مزید پڑھیں

میرا شوہر دوران ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے تحریک انصاف کے قافلے کی گاڑی کی زد میں آکر شہید ہوئے مگر محکمہ کے حکام بالا نے آج تک باضابطہ شہید قرار نہ دیا۔ پولیس کانسٹیبل شہید کی اہلیہ کا بچوں کے ہمراہ پریس کانفرنس

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس کانسٹیبل ممتاز احمد ملک شہید کی اہلیہ بیوہ عائشہ بی بی نے اپنے بچوں بختاور، محمدابراہیم، عبدالصمد اور نہال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے میرا شوہر ممتاز احمد ملک 15 مارچ 2018 کو تحریک انصاف کے سربراہ موجودہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی …

مزید پڑھیں

تورغر کشتی حادثے کو تین ماہ گزر گئے مگر متاثرہ خاندانوں کو امدادی چیک ابھی تک نہیں مل سکے، وزیر اعلیٰ محمود خان نے حادثے میں شہید اور زخمیوں کیلئے امدادی رقم کا اعلان کیا تھا جو ابھی تک کسی غم زدہ خاندان کو نہیں مل سکے

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) 3 جولائی 2019 کو تورغر سے ہری پور جانے والی کشتی تربیلا ڈیم کی لہروں کا شکار ہوئی تھی جس میں ضلع تورغر ضلع شانگلہ اور ضلع ہری پور سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد کی قیمتی جانیں ضائع ہوئی تھیں غم زدہ خاندانوں نے …

مزید پڑھیں

میاں چنوں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی جانب سے ملازمین کی مستقلی اور سروس سٹرکچر نہ بنانے پر ملازمین کی مکمل قلم چھوڑ ہڑتال

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی جانب سے ملازمین کی مستقلی اور سروس سٹرکچر نہ بنانے پر ملازمین کی مکمل قلم چھوڑ ہڑتال، دوسری طرف اراضی سنٹر دفتر بند ہونے پر دور دراز سے آنے والے کسان ذلیل خوار، یہاں کام پہلے سست …

مزید پڑھیں

پاکستان نے انڈین بارڈر سیکیورٹی فورس کے سپاہی کی لاش بھارتی حکام کے حوالے کردی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان نے انڈین بارڈر سیکیورٹی فورس کے سپاہی کی لاش بھارتی حکام کے حوالے کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بی ایس ایف کا سب انسپکٹر پری توش منڈل نالہ میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا تھا۔ بی ایس ایف کے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین جائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین جائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آئندہ ہفتے تین روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم دورہ چین کے دوران چینی قیادت کا مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت پر شکریہ ادا کریں گے۔ ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھیں