Home / اسلام آباد / پاکستان کا نریندر مودی کو فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار

پاکستان کا نریندر مودی کو فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج مقبوضہ کشمیر کے سیاہ دن کے تناظر اور بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور اس فیصلے سے انڈین ہائی کمشنر کو باقاعدہ تحریری طور پرآگاہ بھی کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ بھارت نے نریندر مودی کیلئے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کی تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے