تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پولیس لائن پٹن میں لوئر کوہستان کے تمام محکمہ جات کے چوکیداران، نائب قاصد، فارسٹ گارڈز، ویلج سیکرٹریز طلب

پولیس لائن پٹن میں لوئر کوہستان کے تمام محکمہ جات کے چوکیداران، نائب قاصد، فارسٹ گارڈز، ویلج سیکرٹریز طلب

لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان کی ہدایت پر پولیس لائن پٹن میں لوئر کوہستان کے تمام محکمہ جات کے چوکیداران، نائب قاصد، فارسٹ گارڈز، ویلج سیکرٹریز طلب کیے گئے جن کی حاضری لی گئی۔ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر محمد ریاض خان اور او اے ایس آئی جہانزیب خان نے موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر لاء اینڈ آرڈر کے متعلق باقاعدہ تربیت دیکر جملہ چوکیدارن کو ڈیوٹی کے متعلق آگاہ کرکے ڈٖیوٹیاں سنائی و سمجھائی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز اسپیڈ اسکیٹنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر، ذہنی نشوونما کے لیے کھیلوں کے مقابلے ضروری ہیں، سعدیہ عباسی

کراچی، (رپورٹ: ذیشان حسین) دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز اسپیڈ اسکیٹنگ چیمپئن شپ 2026 وومن اسپورٹس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے