Home / پاکستان (page 541)

پاکستان

موٹروے پولیس کی جانب سے روڈ سیفٹی کے حوالے سے کراچی میں سیمینار کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائیوو پاکستان ایکسپریس بس سروس کراچی ٹرمینل میں روڈ سیفٹی کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ موٹروے پولیس کی زونل ایجوکیشن ٹیم کے افسران نے ڈائیوو بس ایکسپریس کے ڈرائیور حضرات اور دیگر اسٹاف کو ہائی ویز …

مزید پڑھیں

چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے سلسلے میں ایڈیشنل آئی جی کراچی کی زیر صدارت سیکورٹی صورتحال پر اجلاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے آج کراچی پولیس آفس میں بسلسلہ چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہہ ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ڈی آئی جی ایڈمن کیپٹن عاصم، تمام ذونل ڈی آی جیز، ڈی آئی جی سی …

مزید پڑھیں

سول ہسپتال میرپورخاص کے معاملات مل جل کر حل کرانے کے لیے میڈیا، تاجر برادری، سول اسپتال انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ پر مشتمل ایک سول ہاسپٹل فرینڈز کمیٹی بنائی جائے گی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سلامت علی میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول ہسپتال کو بہتر بنانے کے لیئے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی شاہ کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون، سلامت علی میمن اسسٹنٹ کمشر میرپورخاص غلام حسین کانیو، سول سرجن سول ہسپتال میرپورخاص ڈاکٹر طاہر اقبال نے میڈیا، سول سوسائٹی اور تاجر برادری …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن ولی اللہ دل کا ضلع میرپورخاص کا دورہ، تزئین و آرائش اور تعمیراتی کام مکمل ہونے والے تھانہ جات کا افتتاح کیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن ولی اللہ دل کا ضلع میرپورخاص کا دورہ، تزئین و آرائش اور تعمیراتی کام مکمل ہونے والے تھانہ جات کا افتتاح۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن ولی اللہ دل نے ضلع میرپورخاص کا دورہ کیا، اس دوران …

مزید پڑھیں

میاں چنوں پولیس افسران کا کرائم اور لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے اجلاس

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں امروز کرائم میٹنگ ڈی ایس پی آفس میاں چنوں میں منعقد ہوئی، میٹنگ میں ایس پی انویسٹی گیشن خانیوال، ڈی ایس پی میاں چنوں اور سرکل کے تمام ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران نے شرکت کی، میٹنگ میں ایس پی انویسٹی …

مزید پڑھیں

میرے بھائی بھتیجے اور ساس کو بھی لوٹا جاچکا ہے، سوچیں میری ساس سے زیور اتار لیا گیا ہو تو میری ازدواجی زندگی کیسی ہوگی۔ آئی جی سندھ کا ورک شاپ سے خطاب میں اظہار خیال

کراچی (ویب ڈیسک) آئی جی سندھ کلیم امام کا کہنا ہے کہ میں بھی کراچی میں رہتا ہوں میرے بھائی، بھتیجے اور ساس کو بھی لوٹا جاچکا ہے۔ کراچی میں ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی سندھ کلیم امام کا کہنا تھا کہ میں بھی کراچی میں رہتا ہوں …

مزید پڑھیں

وزیراعظم سے بات کروں گا کراچی میں بھی گردوارہ ہونا چاہئے، وفاق سے ملکر کراچی میں بھی گردوارے کے لئے جگہ مختص کریں گے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سکھ یاتریوں کے لئے کراچی میں بھی گردوارے کیلئے جگہ مختص کریں گے، وعدہ ہے کہ کشمیری بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، تفصیلات کے مطابق سٹی اسٹیشن پر سکھ برادری کی یاترا روانگی سے قبل گورنر …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ سے سپاہی نعمت ولی شہید جبکہ 2 خواتین بھی زخمی۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ۔ بھارتی فوجیوں نے ایل او سی کے بروھ اور چری کوٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی، بھارتی فوج کی فائرنگ سے سپاہی نعمت ولی شہید …

مزید پڑھیں

عزت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس میں شرکت کے لیئے میرپورخاص سے قافلہ مفتی محمد شریف سعیدی کی قیادت میں 11 اکتوبر کو بعد نماز جمعہ روانہ ہوگا۔ مفتی محمد شریف سعیدی صوبائی نائب ناظم اعلی مرکزی جماعت اہلسنت صوبہ سندھ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مفتی محمد شریف سعیدی مھتمم جامعہ نورالقرآن و صوبائی نائب ناظم اعلی مرکزی جماعت اہلسنت صوبہ سندھ نے کہا ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم ایمان کا لازمی جزو ہے تاریخ گواہ ہے حالات جیسے بھی رہے اس پر ہرگز ہرگز کسی بھی قسم کا …

مزید پڑھیں

ٹاؤن ہال ڈیرہ اسماعیل خان میں عجائب گھر بنے گا۔ عبدالصمد ڈائریکٹر محکمہ آثار قدیمہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ آثار قدیمہ کے ڈائریکٹر عبدالصمد نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈائریکٹر محکمہ آثار قدیمہ عبدالصمد نے ٹاؤن ہال ڈیرہ کی تاریخی عمارت کے دورہ کے موقع پر عمارت …

مزید پڑھیں