نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تناول میں عید میلادالنبیؐ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تناول میں عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا عید میلادالنبیؐ کے جلوس مختلف گاؤں سے لساں نواب میں اکٹھے ہوئے چندور، سہیکی سے حضرت مولانا محمد سعید …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دو قومی نظریہ کے مخالفین کی بابری مسجد فیصلے پر آنکھیں کھل گئی ہیں، کشمیر اور ہندوستان میں مسلم نسل کشی کو روکنا ہوگا، حکومت مسئلہ کشمیر پر تقریروں اور دعوؤں سے کام نہ …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) فیڈرل جنرل انسپیکٹرز آف پاکستان ریلویز واجد ضیاء کل سانحہ تیزگام میں میرپورخاص کے متاثرین سے ملاقات کرینگے۔ ایف جی آئی آر کل اسٹیشن چوک پر کھلی کچھری میں سانحہ تیز گام میں شہید، زخمی اور لاپتہ ہونے والے متاثرین سے تفصیلات لیں گے۔
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزير اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کل بروز منگل میرپورخاص کا دورہ کریں گے۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک ھری رام کشوری لال بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سانحہ تیزگام کے متاثرین کے ورثاء سے تعزیت کریں گے۔
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا اور چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کی ہدایات کے مطابق ضلع بٹگرام میں زمیندار اور خریدار مرکز قائم کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ بٹگرام و محکمہ زراعت نے نزد سبزی منڈی شاہراہ ریشم زمیندار اور خریدار سہولت مرکز قائم کیا جس کا افتتاح …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ملک بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی جشن عید میلادالنبیؐ نہایت عقیدت اور احترام سے منایا گیا۔ اس سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت سیٹلائیٹ ٹاؤن، بھان سنگھ آباد، غریب آباد، پوسٹ آفس چوک اور مہاجر کالونی چوک پر استقبالیہ کیمپس …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ سیکٹر تباہ و برباد ہو گیا ہے اس کی بہتری کے لئے زیادہ سے زیادہ سرکاری، نجی اور مقامی سرمایہ کاری کو فروغ دیا جائے۔ پاکستانی نجی بس سروس(ایئرلفٹ) پاکستانی انجینئرز …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) بٹگرام میں آٹا اور چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے متعلق شہریوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بٹگرام سید ثقلین شاہ نے تمام پرائس مجسٹریٹس، آٹا، چینی کے ہول سیل ڈیلرز اور تاجر نمائندوں کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ عوام کی تکلیف کو محسوس کرتے ہوئے آٹے کے نرخ میں اضافہ، گندم کی ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، عوام کو جائز نرخ پر آٹا فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) انٹرنیشنل رحمتہ اللعالمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اسلام کا تصور نبی کریمؐ کے ذریعے ہم تک پہنچا۔ریاست مدینہ نے خواتین کو تمام حقوق دیئے۔ نبی کریمؐ نے صحت اور صفائی کی خصوصی تعلیم دی۔ انہوں نے کہا …
مزید پڑھیں