اکتوبر 4, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو ان کے عہدے سے ہٹایا نہیں گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو ان کے عہدے سے ہٹایا …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عام آدمی کو قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھنے کیلئے سہولت سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اب عام شہری بھی قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھ سکیں گے۔ اسپیکر اسد قیصر نے سہولت سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر اسد قیصر نے کہا …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کراچی میں منفرد نوعیت کا وائلڈ لائف میوزیم تیار کرلیا۔ سندھ میں پائی جانے والی جنگلی حیات کی ممیوں اور تصاویر کو میوزیم کی زینت بنایا گیا ہے۔ پہاڑی طوطے، مارخور، مور، چھپکلی اور سانپ سمیت ہر اس جانور کی تصویر یا …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے برطانوی شواہد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کی …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نماز جمعہ کے پیش نظر ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی خاص ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کی ہدایات جاری۔ نماز جمعہ کے اجتماعات کے موقع پر تمام مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر کھلے مقامات پر مستعد اور چوکنا …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں پولیس اہلکار ہیڈ کانسٹیبل محمد مانجھی کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے الوداعی تقریب کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 04 اکتوبر 2019 بروز جمعہ کو ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ہیڈ کانسٹیبل محمد مانجھی کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سنیٹر اعظم خان سواتی اور ایم پی اے تورغر لائق محمد خان کے بھائی گل محد خان کی جنازے میں سیاسی، سماجی، مذہبی اور دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی نماز جنازہ چہجر بالا میں ادا کیا گیا …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ ن کراچی ڈویژن کے صدر انجینئرسلمان خان کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے اعلی سطح وفد کی جمعیت علماء اسلام کے رہنماء قاری محمد عثمان سے انکے دفتر میں ملاقات۔ وفد میں سینئر نائب صدرعصمت انور محسود، نائب صدربرکت اللہ صدیقی، انفارمیشن …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی سربراہی میں محکمہ پولیس کا اہم اجلاس، پولیس میں غازی اہلکاروں کو پیکج اور خواجہ سراؤں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ۔ اجلاس میں کئے گئے فیصلے کے مطابق جرائم پیشہ افراد کے ساتھ مقابلوں اور دیگر واقعات میں معذور …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی کور کمانڈرز …
مزید پڑھیں