تازہ ترین
Home / پاکستان (page 531)

پاکستان

ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کلاچی۔ شہداء کے ورثاء سے ملاقات۔ بلندی درجات کیلئے دعا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ فیروز شاہ کا دورہ کلاچی۔ شہداء کے ورثاء سے ملاقات۔ بلندی درجات کیلئے دعا۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر فیروز شاہ نے گزشتہ روز بروز منگل تحصیل کلاچی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس ڈی پی او کلاچی …

مزید پڑھیں

محکمہ جنگلات کی جس قسم کی بھی اراضی ہے اس کو محکمہ مال اور سروے آف پاکستان کے ریکارڈ کے مطابق واگزار کرانے میں ہر ممکن مدد کریں۔ کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے ہزارہ ڈویژن کے تمام ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت جاری کی کہ محکمہ جنگلات کی جس قسم کی بھی اراضی ہے اس کو محکمہ مال اور سروے آف پاکستان کے ریکارڈ کے مطابق واگزار کرانے میں ہر ممکن مدد …

مزید پڑھیں

آئی جی ریلوے پولیس کا نرالا انداز سانحہ تیزگام کے زخمیوں کو داد رسی کے بجاۓ ریلوے اسٹیشن بلاکر انکوائری کرتے رہے زخمی درد سے کرتے رہے۔ زخمیوں نے وزیر اعظم سے واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان ریلوے کے افسران پتھر دل بن انسانیت بھلا بیٹھے سانحہ تیزگام کے زخمی افراد کی عیادت تو نہ کی البتہ زخموں پر نمک پاشی ضرور کردی سانحہ کے شدید زخمی افراد کو انکوائری کے لئے میرپورخاص ریلوے اسٹیشن طلب کیا گیا زخموں سے چور …

مزید پڑھیں

سانحہ تیز گام میں میرپورخاص کے شہداء اور زخمیوں کے لواحقین کے لئے مالی امداد کا اعلان، جو شہداء گھر کے خود کفیل تھے ان کا کوئی کمانے والا نہیں ان کے ورثاء کو ایک ایک ملازمت دینگے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ تیزگام ٹرین بہت ہی افسوس ناک اور نہ بھولنے والا واقعہ ہے یہاں میں شہداء کے ہر خاندان سے دکھ باٹنے آیا ہوں ان خیالات کا اظہار انہوں نے تبلیغی مرکز میرپورخاص میں سانحہ …

مزید پڑھیں

ملیر کے مختلف علاقوں جمعہ گوٹھ، گلشن احمد، گلشن ملیر، عظیم پورہ اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے حکومت سندھ سے عظیم پورہ ملت ٹاؤن سے جمعہ گوٹھ نور دین گارڈن کی فوری تعمیر کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملیر کے مختلف علاقوں جمعہ گوٹھ، گلشن احمد، گلشن ملیر، عظیم پورہ اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے حکومت سندھ سے عظیم پورہ ملت ٹاؤن سے جمعہ گوٹھ نور دین گارڈن کی فوری تعمیر کا مطالبہ کیا ہے اپنے ایک بیان میں گلشن احمد ویلفیئر ایسوسی …

مزید پڑھیں

ریئرایڈمرل زبیر شفیق نے پاک بحریہ کے کمانڈر سینٹرل پنجاب کی کمان سنبھال لی

لاہور ( ویب ڈیسک) ریئرایڈمرل زبیر شفیق نے پاک بحریہ کے کمانڈر سینٹرل پنجاب کی کمان سنبھال لی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریئر ایڈمرل زبیر شفیق پاک بحریہ کے کمانڈر سینٹرل پنجاب تعینات کئے گئے ہیں، کمانڈر سینٹرل پنجاب کی تبدیلی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ ریئر …

مزید پڑھیں

سکھ برادری آج دنیا بھرمیں بابا گورو نانک کا پانچ سو پچاسواں جنم دن منا رہی ہے

لاہور (نیوز ڈیسک) سکھ برادری آج دنیا بھرمیں اپنے روحانی رہنما بابا گورو نانک کا پانچ سو پچاسواں جنم دن منا رہی ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی تقریب ننکانہ صاحب میں گوردوارہ جنم استھان میں ہوگی۔ دنیا بھرسے سکھ مذہب کے پیروکار بڑی تعداد میں اس تقریب میں شرکت کریں …

مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی جشن عید میلادالنبیؐ کے روایتی جلوس انتہائی عقیدت و احترام مذہبی جوش وخروش سے نکل کر مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے اختتام پزیر ہوۓ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں جشن عید میلادالنبیؐ کے روایتی جلوس انتہائی عقیدت و احترام مذہبی جوش وخروش اور شان و شوکت سے نکل کر مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے اختتام پزیر ہوگئے۔ عید میلادالنبیؐ کے سلسلے کا پہلاعظیم الشان جلوس …

مزید پڑھیں

بزم لاثانیہ کی طرف سے آقا عیلہ الصلوۃ والسلام کی ولادت با سعادت کی خوشی میں مرکز اہل سنت مرکزی مدرسہ لاثانیہ انوارالقرآن اگوکی سیالکوٹ میں 63 پاؤنڈ کا کیک کاٹا گیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ اگوکی میں بزم لاثانیہ کی طرف سے آقا عیلہ الصلوۃ والسلام کی ولادت با سعادت کی خوشی میں مرکز اہل سنت مرکزی مدرسہ لاثانیہ انوارالقرآن اگوکی سیالکوٹ میں 63 پاؤنڈ کا کیک کاٹا گیا اور شراکاء محفل میں تقسیم کیا گیا، بعد ازاں مرکز …

مزید پڑھیں

عید میلادالنبیؐ کے موقع پر پولیس کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندیاں کی گئیں

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان دلاور خان بنگش کی زیرنگرانی ڈیرہ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندیاں اورعید میلادالنبیؐ کے جلوس کے راستوں میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت کیے گئے اور جماعت اہلسنت کی جانب سے نوجوانوں کی حفاظتی …

مزید پڑھیں